کپاس، چاول ، گندم، بہتر ہوں اور پھلوں کے باغات میں عام طور پر جزا صغیرہ کی کمی پائی جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے بڑھوتری رک جاتی ہے، پھول کم بنتے ہیں اور پھول گرنا شروع ہو جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے پیداوار میں نمایاں طور پرکمی واقع ہو جاتی ہے ۔ کیش پلس میں موجودا جزا صغیرہ پودوں میں فوری طور پر جذب ہو کر ان کی کمی کو پورا کرتے ہیں اور پیداوار میں یقینی طور پر نمایاں اضافہ ہوتا ہے ۔
کیش پلس
پیک سائز :500 ملی لیٹر
Active Ingredients
Zinc. . . . . . . . . . . . . . . 4% w/v =40 g/L
cooper. . . . . . . . . . . . 3% w/v =30 g/L
Manganese. . .. . . . . 2% w/v =20 g/L
Iron. . . . . . . . . . . . . . . . 1% w/v =10 g/L
others: To Make 100%
سفارشات براۓ استعمال
ہدایات:
بہتر نتائج کے لئے CASHPLUS کپاس کے پہلے اسپرے سے چوتھے اسپرے تک کیڑے مار زہر کے ساتھ ملا کر اسپرے کر.
شرح استعمال فی 100 لیٹر پانی میں:
200 سے 250 ملی لیٹر
فصل:
کپاس
ہدایات:
پہلا اسپرے پانی کے بعد 100 لیٹر پانی میں ۔دوسرا اسپرے 15 دن کے بعد وقفے سے ۔ تیسرا اسپرے 15 دن کے وقفے سے چوتھ اسپرے دانہ بنتے وقت .
شرح استعمال فی 100 لیٹر پانی میں:
200 سے 250 ملی لیٹر
فصل:
گندم
ہدایات:
پودے نکلنے کے 25 سے 30 یوم کے بعد اسپرے شروع کر میں ۔اسپرے 8-10 یوم کے وقفے سے دہرائیں .
شرح استعمال فی 100 لیٹر پانی میں:
200 سے 250 ملی لیٹر
فصل:
خربوزہ ۔ تربوز کھیراآلو۔ ٹماٹر۔ مرچ۔بھنڈی
ہدایات:
پھول آنے سے قبل پہلا اسپرے اور پھل بننے کے بعد دوسرا اسپرے .
شرح استعمال فی 100 لیٹر پانی میں:
150 سے 200 ملی لیٹر
فصل:
ترشادہ پھل ۔سیب انگور آم۔امرود
ہدایات:
پنیری لگانے کے 25 سے 30 یوم کے بعدا سپرے شروع کر میں ۔اور 15 دن کے وقفے سے کم از کم 3-2 اسپرے کریں۔
شرح استعمال فی 100 لیٹر پانی میں:
100 سے 150 ملی لیٹر
فصل:
تمباکو۔ پیاز
اشتراک:
کیش پلس کو عام کیٹرے مار اور پھپھوندی کش ادویات کے ساتھ ملا کر اسپرے کیا جاسکتا ہے ۔
پنیری لگانے کے 25 سے یہ صرف نرمی استعمال کے لئے ۔
۔ بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں ۔