UDPL

Cymag

Fungicide

سائلنگ 72 میلیونی سا کھو کسائل اور مینکو زب کا مرکب ہے جوکسی اور جزوی طور پر سرائیت پر میری اثر سے آلو ٹماٹر کھیرا، بیچی اورتمباکو جیسی فصلوں کو پچھیت تجلساؤ اور روئیں دار پھپھوندی جیسی بیماریوں سے

محفوظ رکھتا ہے۔

سائنگ 72 فیصد ڈبلیوپی

پیچوندی کش زہر

پیک سائز: 600 گرام

Active Ingredients: 720gm/kg.
cymoxanil. . . . . . . . . . . . 8% (w/w)
mancozeb . . . . . . . . . . . 64% (w/w)
other ingredients. . . . . 28% (w/w)

سفارشات براۓ استعمال

وقفه برداشت:

3 دن

مقدار فی 100 لیٹر پانی:

600 گرام

شرح استعمال فی 100 لیٹر پانی میں:

چھینا جھلساؤ (Late Blight)

فصل:

آلو

وقفه برداشت:

3 دن

مقدار فی 100 لیٹر پانی:

600 گرام

شرح استعمال فی 100 لیٹر پانی میں:

چھینا جھلساؤ (Late Blight)

فصل:

ٹماٹر

وقفه برداشت:

3 دن

مقدار فی 100 لیٹر پانی:

600-700 گرام

شرح استعمال فی 100 لیٹر پانی میں:

روئیں دار چھچھوندی (Downy Mildew)

فصل:

خربوزه

دیگر زرگی زہروں سے مطابقت: سائمنگ 12 مدالیوپی کو دیگر چھچھوندی کش اور کیٹرے مار زہروں کے ساتھ مل کر بھی اسپرے کیا جاسکتا ہے۔ لیکن Alkaline اثرات رکھنے والے زہروں سے نہ ملائیں اور دوسرے زہر کے لیل پر درج ذیل ہدایت کو بھی پڑھ لیں ۔

ترکیب استعمال: سب سے پہلے پانی کی مقدار فی ایکڑ کاتعین کر لیں ۔ اس تعین کردہ مقدار میں سائنگ کی سفارش کردہ مقدار کا حلول بنا کر کسی اچھے اسپرنٹر سے پودوں کے تمام حصوں پر اسپرے کر میں۔

ترکیب استعمال: سب سے پہلےوقت استعمال: بیماریوں کے متوقع حملہ کی صورت میں سفارش کردہ سائنگ کا حفاظتی اسپرے کر ہیں۔ دوسری صورت میں اگر بیاری کا حملہ ابتدائی مراحل میں ہے تو اسپرے کر لیں ۔ یادر ہے نقصان زدہ پتے اور فصل صحت مند نہیں ہو پاتے جبکہ بھی چھوٹ محفوظ ہو جاتی ہے ۔لہذا بہتر ہے زہر کو حفظ ما تقدم کے طور پر یا پیاری کے بلکل ابتدائی مرحلے پراسپرے کریں ۔

نوٹ: اسپرے مشین کا اچھی طرح سے معائنہ کرلیں کہ مشین استعمال کے قابل ہے اور درست نو زل گلی ہوئی ہے مز یدا سپرے سے پہلے مشین کو اچھی طرح دھولیں۔

گارنٹی: اس زرعی زہر کا استعمال چونکہ کمپنی کے دائرہ اختیار سے باہر ہے لہذا اسکے معیاری ہونے اور لیبل پر درج شدہ مقدار کے علاوہ کمپنی اور کسی قسم کی کوئی گارنٹی نہیں دے سکتی۔

۔ صرف زرعی استعمال کے لئے

۔ بی زہر ہے احتیاط سے استعمال کر یں ۔

۔زہر کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں ۔

۔ حادثے کی صورت میں فورا قریبی ڈاکٹر سے رجوع کر یں۔

Verified by MonsterInsights