Golden Starter
Multi-Function Super Guard of Soil
To ensure the availability of Balance Nutrient at every part of plant
گولڈن اسٹارٹر کا طاقتور فارمولا پودوں کی بڑھوتری اور اضافی پیداوار کے لئے تجویز کیا جا تا ہے ۔ میز مینی ساخت اور زمین میں پاۓ جانے والے خوردبینی جانداروں کی تعداد میں اضافہ کرتا ہے اور فصل کو اندرونی اور بیرونی دباؤ سے محفوظ رکھتا ہے.
گولڈن اسٹارٹر
۔ کراپ سپلیمنٹ
پیک سائز: 10 کلوگرام
Active Ingredients: 720gm/kg.
Complex /
Blend of plant growth Regulator and Amino Acids (Biostimulant)
-دیگر زرگی زہروں سے طاقتور فارمولے کی بدولت زمینی ساخت میں بہتری کی وجہ سے ہوا اور پانی کا گزر
۔ زمینی خورد بینی جانداروں کی افادیت میں اضافہ فصلوں کی بیرونی اوراندرونی دباؤ سے حفاظت
۔ کھادوں کا بہتر اور متوازن استعمال
۔ زمینی قدرتی نامیاتی مادہ میں اضافہ اور دستیاب کھادوں کا بہترین استعمال
۔ پتوں میں خوراک کی زیادہ تیاری
۔ پودوں کی بڑھوتری اور اضافی پیداوار کے لئے خاص فارمول
۔ صرف زری استعمال کے لئے ۔
۔ بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں ۔