UDPL

Utah Formula Zinc 5%

Micronutrient

اٹھا پلس زری ماہرین کی سالہاآنها فارمولا از تک یوڈی ایل۔ پاکستان کا ایک جدید اور منفر د پرڈاکٹ ہے اس میں 5 فیصد زنک کی ٹیلڈ (C-Shield) کے ساتھ موجود ہے جو اسے روائتی زتک کی مصنوعات سے منفر دکرتی ہے اور ز تک اور دیگر اجزاء کی دستیابی یقینی بناتی ہے۔ جب غذائی اجزا مکمل طور پر پودے میں جذب ہوتے ہیں تو فصل کی بڑھوتری ہوتی ہے اور منافع بخش کاشت حاصل ہوتی ہے۔

اٹھافارمولاز تک 5 فیصد

۔ کراپ سپلیمنٹ

پیک سائز: 3 کلوگرام

Active Ingredients:
Chelated Zinc EDTA as ZN= 5% w/w gogm/kg
other ingredients: to make 100%

سفارشات براۓ استعمال

وقت استعمال:

نرسری کی منتقلی کے 20-15 دن بع

مقدار فی ایکڑ:

3-6 کلوگرام

فصل:

دهان

وقت استعمال:

بوقت بجائی یا آ گاؤ کے 20-15 دن بع

مقدار فی ایکڑ:

3-6 کلوگرام

فصل:

کپاس

وقت استعمال:

بوقت بجائی یا پہلے پانی پر

مقدار فی ایکڑ:

3-6 کلوگرام

فصل:

گندم

وقت استعمال:

بوقت بجائی یا آ گاؤ کے 20-15 دن بع

مقدار فی ایکڑ:

3-6 کلوگرام

فصل:

مکئی

وقت استعمال:

بوقت بجائی یا پہلے پانی پر

مقدار فی ایکڑ:

6-12 کلوگرام

فصل:

گنا

وقت استعمال:

بوقت بجائی یا آ گاؤ کے 20-15 دن بع

مقدار فی ایکڑ:

3-6 کلوگرام

فصل:

آلو

وقت استعمال:

بوقت بھائی یا پھول آنے پر

مقدار فی ایکڑ:

3-6 کلوگرام

فصل:

دیگر سبریات

وقت استعمال:

شاخ تراشی یا پھل لگنے پر

مقدار فی ایکڑ:

200 تا 300 گرام فی پودا

فصل:

باغات

اٹھافارمولا زنک 5 فیصد چھٹہ (Broadcasting) یادوسری کھادوں کے ساتھ تحلیل کر کے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

بہترین منافع بخش کاشت کے لئے اٹھافارمولا ز تک ہرطرح کی فصل اور زمین میں استعمال کرنے کے لئے یکساں مئوثر ہے۔

Storage Stability: Product will remain stable till the date of Expiry shown on the label under normal condition.

۔ صرف زرعی استعمال کے لئے ۔

۔ بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں ۔

× How can I help you?
Verified by MonsterInsights